عربی (اصل)
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" يُجْلَدُ قَاذِفٌ ابْنِ الْمُتَلاعِنَةِ، وَلا تَنْكِحُ الْمُلاعَنَةُ الْمَلاعِنَ أَبَدًا".
انگریزی ترجمہ
Ibrahim said: "Whoever slanders the child of a woman who performed li'an shall be flogged. And the woman who performed li'an can never marry the man who performed it with her."
اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: لعان کرنے والے کے بچے کو اگر کوئی شخص الزام دے تو اسے کوڑے مارے جائیں، اور لعان کرنے والی عورت، لعان کرنے والے مرد سے کبھی نکاح نہیں کر سکتی۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2740]
