عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، نا الأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَعُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ:" الْمُتَلاعِنَانِ يُفَرَّقُ بَيْنَهُمَا وَلا يَجْتَمِعَانِ أَبَدًا".
انگریزی ترجمہ
'Umar ibn al-Khattab said: "The couple who perform li'an are separated and never reunited."
اردو ترجمہ
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: لعان کرنے والے مرد و عورت کے درمیان ہمیشہ کے لیے جدائی کر دی جائے گی اور وہ کبھی دوبارہ جمع نہیں ہوں گے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2739]
