عربی (اصل)
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ، سَمِعَ الْحَكَمَ، وَابْنَ أَشْوَعَ , قَالا:" مَا كَانَ لِلرِّجَالِ , فَهُوَ لِلرِّجَالِ، وَمَا كَانَ لِلنِّسَاءِ , فَهُوَ لِلْمَرْأَةِ، وَمَا كَانَ لِلرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ , فَهُوَ لِلْمَرْأَةِ". قَالَ هُشَيْمٌ: وَهُوَ الْقَوْلُ.
انگریزی ترجمہ
Al-Hakam and Ibn Ashwa' said: "What belongs to men is for men, what belongs to women is for women, and what is common to both belongs to women." Hushaym said: "This is the correct opinion."
اردو ترجمہ
حضرت حکم اور حضرت ابن اشوع رحمہما اللہ نے فرمایا کہ جو چیز مردوں کے لیے ہو وہ مردوں کے لیے، جو عورتوں کے لیے ہو وہ عورتوں کے لیے، اور جو دونوں کے لیے ہو وہ بھی عورتوں کے لیے ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2679]
