عربی (اصل)
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنِ ابْنِ شُبْرُمَةَ، وَابْنِ أَبِي لَيْلَى، أَنَّهُمَا كَانَا يَقُولانِ:" مَا كَانَ لِلرِّجَالِ فَهُوَ لِلرِّجَالِ، وَمَا كَانَ لِلنِّسَاءِ فَهُوَ لِلْمَرْأَةِ , وَمَا كَانَ مِمَّا يَكُونُ لِلرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ , فَهُوَ لِلرِّجَالِ".
انگریزی ترجمہ
Ibn Shubrumah and Ibn Abi Layla both said: "What belongs to men is for men, what belongs to women is for women, and what is common to both belongs to men."
اردو ترجمہ
حضرت ابن شبرمہ اور حضرت ابن ابی لیلیٰ رحمہما اللہ نے فرمایا کہ جو سامان مردوں کا ہو وہ مردوں کے لیے، جو عورتوں کا ہو وہ عورتوں کے لیے، اور جو مشترکہ ہو وہ مردوں کے لیے ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2678]
