عربی (اصل)
حَدَّثَنَاهُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ , أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ:" مَنْ قَبِلَ مَالا عَلَى الطَّلاقِ، فَالطَّلاقُ بَائِنٌ لا رَجْعَةَ لَهُ".
انگریزی ترجمہ
Al-Sha'bi used to say: "Whoever accepts wealth in exchange for divorce, the divorce is irrevocable (ba'in) - he has no right to take her back."
اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: جو شخص طلاق پر مال لے تو وہ طلاق بائن ہو جاتی ہے، اس میں رجوع نہیں۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2626]
