عربی (اصل)
نا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" إِذَا طَلَّقَ الرَّجُلُ الأَمَةَ وَهِيَ حَامِلٌ فَلَيْسَ لَهَا نَفَقَةٌ , لأَنَّ وَلَدَهُ لِقَوْمٍ آخَرِينَ".
انگریزی ترجمہ
Al-Sha'bi said: "If a man divorces a slave-woman while she is pregnant, she has no right to maintenance, because the child belongs to other people (her masters)."
اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے کہ ہیں اگر کسی شخص کی حاملہ باندی کو طلاق دی تو اس کے لیے نفقہ نہیں، کیونکہ بچہ کسی اور قوم سے ہوگاہی۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2571]
