عربی (اصل)
نَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، فِي قَوْلِهِ:صُوَاعَ الْمَلِكِ سورة يوسف آية 72 , قَالَ:" هُوَ الْمَكُّوكُ الْفَارِسِيُّ الَّذِي يَلْتَقِي طَرَفَاهُ، كَانَ يَشْرَبُ فِيهِ الأَعَاجِمُ".
انگریزی ترجمہ
Qatadah (may Allah have mercy on him) said regarding the verse: 'So he began with their bags before the bag of his brother, then he extracted it from the bag of his brother' (Yusuf: 76) — He said: 'This was a plan devised by Allah for Yusuf.'
اردو ترجمہ
سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا:﴿صُوَاعَ الْمَلِكِ﴾یعنی بادشاہ کا صواع، یعنی وہ فارسی کٹورا ہے جس کے دونوں کنارے آپس میں ملتے ہیں، اسی میں عجم لوگ پیا کرتے تھے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1134]
