عربی (اصل)
نَا نَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ عَمْرٍو، رَجُلٍ مِنْ بَلْعَنْبَرَ، قَالَ: خَطَبَابْنُ عَبَّاسٍ،فَقَرَأَ هُودًا، فَلَمَّا بَلَغَ: وَجَاءَكَ فِي هَذِهِ الْحَقُّ سورة هود آية 120، قَالَ:" فِي هَذِهِ السُّورَةِ".
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan (may Allah have mercy on him) said: 'The two ends of the day are the morning and evening prayers, and the approach of the night is the Isha prayer.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے خطبہ دیا اور سورہ ہود کی تلاوت کی، جب اس آیت پر پہنچے﴿وَجَاءَكَ فِي هَٰذِهِ الْحَقُّ﴾یعنی اور اس سورہ میں آپ کے پاس حق آیا تو فرمایا: اس سے مراد اسی سورہ میں حق آنا ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1108]
