عربی (اصل)
نَا أَبُو الأَحْوَصِ، قَالَ: نَا سِمَاكٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ:وَلا يَزَالُونَ مُخْتَلِفِينَ {118} إِلا مَنْ رَحِمَ رَبُّكَ سورة هود آية 118-119 , قَالَ:" مُخْتَلِفِينَ فِي الْهَوَى".
انگریزی ترجمہ
Mujahid (may Allah have mercy on him) said regarding the verse: 'And establish prayer at the two ends of the day and at the approach of the night' (Hud: 114) — He said: 'The two ends of the day are Fajr and Asr, and the approach of the night is Maghrib.'
اردو ترجمہ
عکرمہ رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے اس فرمان﴿وَلَا يَزَالُونَ مُخْتَلِفِينَ * إِلَّا مَنْ رَحِمَ رَبُّكَ﴾یعنی اور یہ ہمیشہ اختلاف کرتے رہیں گے، سوائے اس کے جس پر تیرے رب نے رحم فرمایا کے بارے میں فرمایا: وہ خواہشات نفس میں اختلاف کرتے رہیں گے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1107]
