عربی (اصل)
نَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ،" فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ:أَفَمَنْ كَانَ عَلَى بَيِّنَةٍ مِنْ رَبِّهِ سورة هود آية 17، قَالَ: مُحَمَّدٌ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَيَتْلُوهُ شَاهِدٌ مِنْهُ سورة هود آية 17، قَالَ: جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلامُ".
انگریزی ترجمہ
Mujahid (may Allah have mercy on him) said: 'The one on clear evidence from his Lord (Hud: 17) is Muhammad (peace be upon him), and the witness from Him who follows is Jibril (peace be upon him).'
اردو ترجمہ
مجاہد رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان﴿أَفَمَنْ كَانَ عَلَىٰ بَيِّنَةٍ مِنْ رَبِّهِ﴾یعنی تو بھلا جو اپنے رب کی طرف سے واضح دلیل پر ہو کے بارے میں فرمایا: اس سے مراد سیدنا محمدصلی اللہ علیہ وسلمہیں، اور﴿وَيَتْلُوهُ شَاهِدٌ مِنْهُ﴾یعنی اور اس کے پیچھے ایک گواہ آئے کے بارے میں فرمایا: اس سے مراد جبرائیل علیہ السلام ہیں۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1083]
