عربی (اصل)
نَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ:وَيَتْلُوهُ شَاهِدٌ مِنْهُ سورة هود آية 17 , قَالَ:" جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلامُ".
انگریزی ترجمہ
Mujahid (may Allah have mercy on him) said regarding the verse: 'And a witness from Him follows it' (Hud: 17) — He said: 'It is Jibril (peace be upon him).'
اردو ترجمہ
مجاہد رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان﴿وَيَتْلُوهُ شَاهِدٌ مِنْهُ﴾یعنی اور اس کے پیچھے ایک گواہ آئے کے بارے میں فرمایا: اس سے مراد جبرائیل علیہ السلام ہیں۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1082]
