عربی (اصل)
نَا نَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍ، وَحُمَيْدٍ الأَعْرَجِ، عَنْ مُجَاهِدٍ،" أَنَّهُمَا كَانَايَقْرَآنِ: أَلا إِنَّهُمْ يَثْنُونِي صُدُورَهُمْ لِيَسْتَخْفُوا مِنْهُ أَلا حِينَ يَسْتَغْشُونَ".
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) and Mujahid (may Allah have mercy on him) both used to recite: 'Unquestionably, they fold up their breasts to hide from Him; unquestionably, when they cover themselves with their garments.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اور مجاہد رحمہ اللہ دونوں اس آیت کو یوں پڑھتے تھے:«أَلَا إِنَّهُمْ يَثْنُونَ صُدُورَهُمْ لِيَسْتَخْفُوا مِنْهُ أَلَا حِينَ يَسْتَغْشُونَ»یعنی سنو! وہ اپنے سینوں کو دُہرا کرتے ہیں تاکہ اللہ سے چھپ جائیں، خبردار! جب وہ اپنے کپڑے اوڑھتے ہیں۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1079]
