عربی (اصل)
نَا هُشَيْمٌ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ:أَلا إِنَّهُمْ يَثْنُونَ صُدُورَهُمْ لِيَسْتَخْفُوا مِنْهُ سورة هود آية 5 , قَالَ:" كَانَ أَحَدُهُمْ إِذَا مَرَّ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثَنَا صَدْرَهُ، وَتَغَشَّى بِثَوْبِهِ، لِكَيْ لا يَرَاهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ".
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Shaddad (may Allah have mercy on him) said regarding the verse: 'Unquestionably, they fold up their breasts to hide from Him' (Hud: 5) — He said: 'When one of them passed by the Messenger of Allah (peace be upon him), he would fold his chest and cover himself with his garment so the Prophet (peace be upon him) would not see him.'
اردو ترجمہ
عبد اللہ بن شداد رحمہ اللہ نے فرمایا: اللہ عزوجل کے اس فرمان﴿أَلَا إِنَّهُمْ يَثْنُونَ صُدُورَهُمْ لِيَسْتَخْفُوا مِنْهُ﴾یعنی سنو! وہ اپنے سینوں کو دُہرا کرتے ہیں تاکہ اللہ سے چھپ جائیں کے بارے میں فرمایا: ان میں سے جب کوئی رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس سے گزرتا تو اپنا سینہ سکوڑ لیتا اور اپنے کپڑے سے اپنے آپ کو ڈھانپ لیتا تاکہ نبیصلی اللہ علیہ وسلماسے نہ دیکھ لیں۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1078]
