عربی (اصل)
وعن أبي سعيد الخدري رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: “إذا أصبح ابن آدم، فإن الأعضاء كلها تكفر اللسان، تقول: اتقِ الله فينا، فإنما نحن بك: فإن استقمت استقمنا وإن اعوججت اعوججنا”. ((رواه الترمذي)). 'معني “تكفر اللسان” أي تذل وتخضع له.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id Al-Khudri (may Allah be well pleased with him) said:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "When the son of Adam (upon him be peace) gets up in the morning, all the limbs humble themselves before the tongue and say: 'Fear Allah for our sake because we are with you: (i.e., we will be rewarded or punished as a result of what you do) if you are straight, we will be straight; and if you are crooked, we will become crooked."'.
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب صبح ہوتی ہے تو ابن آدم کے تمام اعضاء زبان کے سامنے عاجزی کرتے ہیں اور کہتے ہیں: ہمارے بارے میں اللہ سے ڈر کیونکہ ہم تیرے ساتھ ہیں — اگر تو سیدھی رہی تو ہم بھی سیدھے رہے، اور اگر تو ٹیڑھی ہوئی تو ہم بھی ٹیڑھے ہو گئے۔ (رواہ ترمذی)۔ تکفر اللسان کا مطلب ہے: زبان کے سامنے ذلیل اور خاضع ہوتے ہیں۔
