عربی (اصل)
وعن عقبة بن عامر رضي الله عنه قال: قلت يا رسول الله ما النجاة؟ قال: "أمسك عليك لسانك، وليسعك بيتك، وابكِ على خطيئتك" ((رواه الترمذي، وقال: حديث حسن)).
انگریزی ترجمہ
'Uqbah bin 'Amir (may Allah be well pleased with him) said:I asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), "How can salvation be achieved?" He replied, "Control your tongue, keep to your house, and weep over your sins.".
اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! نجات کیا ہے؟ ارشاد فرمایا: اپنی زبان کو روکو، اپنا گھر تمہارے لیے کافی ہو، اور اپنے گناہ پر رویا کرو۔ (رواہ ترمذی، اور فرمایا: حدیث حسن ہے)
