عربی (اصل)
وعن عمران بن الحصين، رضي الله عنهما، أن النبي صلى الله عليه وسلم علم أباه حصينًا كلمتين يدعو بهما: "اللهم ألهمني رشدي، وأعذني من شر نفسي" ((رواه الترمذي وقال: حديث حسن)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Imran bin Husain (may Allah be well pleased with them) reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) taught my father two statements to recite in his Du'a. These are: "Allahumma al-himni rushdi, wa a'idhni min sharri nafsi (O Allah! Inspire in me guidance and deliver me from the evils within myself).".
اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے والد حُصین کو دو کلمے سکھائے جن سے دعا کریں: اللھم الہمنی رشدی واعذنی من شر نفسی (اے اللہ! مجھے میری بھلائی کی بات سجھا دے اور مجھے میرے نفس کے شر سے بچا)۔ (رواہ ترمذی، اور فرمایا: حدیث حسن ہے)
