راویHadrat Ibn 'Abbas
عربی (اصل)
عن ابن عباس رضى الله عنهما قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "إذا أكل أحدكم طعاماً، فلا يمسح أصابعه حتى يلعقها أو يلعقها". ((متفق عليه))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "When one of you finishes eating, he should not wipe his fingers until he has licked them himself or has given them to someone else to lick for him." .
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی کھانا کھائے تو اپنی انگلیاں نہ پونچھے جب تک انہیں خود نہ چاٹ لے یا کسی کو نہ چٹوا دے۔ (متفق علیہ)
