راویAnas
عربی (اصل)
وعن أنس رضى الله عنه قال: رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم جالساً مقعياً يأكل تمراً. ((رواه مسلم))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) reported that I saw Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) eating some dates while sitting on his buttocks, with his legs raised..
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ اُکڑوں بیٹھ کر کھجوریں تناول فرما رہے تھے۔ (مسلم)
