عربی (اصل)
وعن أبي هريرة رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: يقول الله تعالى: ما لعبدي المؤمن عندي جزاء إذا قبضت صفيه من أهل الدنيا، ثم احتسبه إلا الجنه" ((رواه البخاري)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Allah, the Exalted, says: 'I have no reward except Jannah for a believing slave of Mine who shows patience and anticipates My reward when I take away his favourite one from the inhabitants of the world."'.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میرے مومن بندے کے لیے میرے پاس جنت کے سوا کوئی بدلہ نہیں جب میں اس کے کسی محبوب کو دنیا سے اٹھا لوں اور وہ ثواب کی نیت سے صبر کرے۔'
