عربی (اصل)
وعن أبي ذر رضي الله عنه قال: خرجت ليلة من الليالي، فإذا رسول الله صلى الله عليه وسلم يمشي وحده، فجعلت أمشي في ظل القمر، فالتفت فرآني فقال: "من هذا؟" فقلت: أبو ذر، ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Dharr (may Allah be well pleased with him) reported that I stepped out one night and saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) walking by himself. I began to walk in the moonlit night. He turned round and saw me and asked, "Who is there?" I replied: "Hadrat Abu Dharr.".
اردو ترجمہ
حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں ایک رات نکلا تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اکیلے چل رہے تھے۔ میں چاند کی روشنی میں آپ کے پیچھے چلنے لگا۔ آپ نے پیچھے مڑ کر دیکھا اور مجھے پہچان لیا۔ فرمایا: کون ہے؟ میں نے عرض کیا: حضرت ابوذر۔ (متفق علیہ)
