عربی (اصل)
وعن الحسن بن على رضي الله عنهما، قال: حفظت من رسول الله صلى الله عليه وسلم: "دع ما يريبك إلى ما لا يريبك" ((رواه الترمذى وقال: حديث حسن صحيح)).
انگریزی ترجمہ
Hasan bin Hadrat 'Ali (may Allah be well pleased with them) reported that I have retained these words of Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), "Leave what causes you doubt and turn to what does not cause you doubt.".
اردو ترجمہ
حضرت حسن بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے یہ بات یاد رکھی ہے: جو شک میں ڈالے اسے چھوڑ دو اور جو شک میں نہ ڈالے اسے اختیار کرو۔ (ترمذی، حسن صحیح)
