عربی (اصل)
وعنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : “أيكم مال وارثه أحب إليه من ماله؟” قالوا: يا رسول الله، ما منا أحد إلا ماله أحب إليه. قال: "فإن ماله ما قدم ومال وارثه ما أخر" ((رواه البخاري)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) inquired, "Who of you loves the wealth of his heir more than his own wealth?" The Companions said: "O Beloved Messenger of Allah! There is none of us but loves his own wealth more." He (blessings and peace of Allah be upon him) said, "His wealth is that which he has sent forward, but that which he retains belongs to his heir.".
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کون ہے جسے اپنے وارث کا مال اپنے مال سے زیادہ محبوب ہے؟ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم میں سے ہر ایک کو اپنا مال زیادہ عزیز ہے۔ ارشاد فرمایا: اس کا (اصل) مال وہ ہے جو اس نے آگے بھیجا اور اس کے وارث کا مال وہ ہے جو پیچھے چھوڑا۔ (بخاری)
