عربی (اصل)
وعن ابن مسعود رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "لا حسد إلا فى اثنتين: رجل آتاه الله مالاً، فسلطه على هلكته فى الحق، ورجل آتاه الله حكمة، فهو يقضي بها ويعلمها" ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Envy is permitted only in two cases: A man whom Allah gives wealth, and he disposes of it rightfully, and a man to whom Allah gives knowledge which he applies and teaches it.".
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حسد صرف دو باتوں میں جائز ہے: ایک وہ شخص جسے اللہ تعالیٰ نے مال دیا ہو اور وہ اسے حق کے راستے میں خرچ کرتا ہو، اور دوسرا وہ شخص جسے اللہ تعالیٰ نے حکمت عطا فرمائی ہو اور وہ اس کے مطابق فیصلہ کرتا ہو اور اسے دوسروں کو سکھاتا ہو۔ (متفق علیہ)
