عربی (اصل)
وعن أنس، رضي الله عنه ، قال: خطب رسول الله، صلى الله عليه وسلم، خطبة ما سمعت مثلها قط، فقال: "لو تعلمون ما أعلم لضحكتم قليلاً ولبكيتم كثيراً" قال : فغطي أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم وجوههم، ولهم خنين ، ((متفق عليه)) ، وسبق بيان في باب الخوف.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) delivered a Khutbah to us the like of which I had never heard from him before. In the course of the Khutbah, he said: "If you knew what I know, you would laugh little and weep much". Thereupon those present covered their faces and began to sob..
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایسا خطبہ دیا جس جیسا میں نے کبھی نہیں سنا تھا۔ آپ نے فرمایا: "اگر تم وہ جانتے جو میں جانتا ہوں تو بہت کم ہنستے اور بہت زیادہ روتے۔" صحابہ کرام نے اپنے چہرے ڈھانپ لیے اور سسکنے لگے۔ (متفق علیہ)
