عربی (اصل)
وعن أبي أيوب خالد بن زيد، رضي الله عنه ، قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: "لولا أنكم تذنبون ؛ لخلق الله خلقاً يذنبون، فيستغفرون، فيغفر لهم" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Ayyub Khalid bin Zaid (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Were you not to commit sins, Allah would create people who would commit sins and ask for forgiveness and He would forgive them"..
اردو ترجمہ
حضرت ابو ایوب خالد بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: "اگر تم گناہ نہ کرتے تو اللہ تعالیٰ ایسی مخلوق پیدا فرماتا جو گناہ کرتی، پھر مغفرت مانگتی، اور وہ انہیں معاف فرماتا۔" (رواہ مسلم)
