عربی (اصل)
وعن النعمان بن بشير رضي الله عنهما قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: إن أهون أهل النار عذابا يوم القيامة لرجل يوضع في أخمص قدميه جمرتان يغلي منهما دماغه، ما يرى أن أحد أشد منه عذابا، وإنه لأهونهم عذابا" (( متفق عليه))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Nu'man bin Bashir (may Allah be well pleased with them) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The least tortured man on the Day of Resurrection is one underneath whose feet will be placed two live coal, and his brain will be boiling, and he would think that he is the most tortured, while he is the least tortured"..
اردو ترجمہ
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: "قیامت کے دن جہنمیوں میں سب سے ہلکا عذاب اس شخص کو ہوگا جس کے پاؤں کے تلوؤں پر دو انگارے رکھے جائیں گے جن سے اس کا دماغ کھولے گا۔ وہ سمجھے گا کہ اس سے زیادہ سخت عذاب کسی کو نہیں ہو رہا، حالانکہ وہ سب سے ہلکے عذاب والا ہوگا۔" (متفق علیہ)
