راویHadrat Ibn Mas'ud
عربی (اصل)
وعنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم " يؤتى بجهنم يومئذ لها سبعون ألف زمام مع كل زمام سبعون ألف ملك يجرونها " (( رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Hell will be brought on that Day (the Day of Resurrection) with seventy thousand bridles; and with every bridle will be seventy thousand angels, pulling it"..
اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اس دن (قیامت کے دن) جہنم کو لایا جائے گا، اس کے ستر ہزار لگام ہوں گے، ہر لگام کے ساتھ ستر ہزار فرشتے اسے کھینچ رہے ہوں گے۔" (رواہ مسلم)
