عربی (اصل)
وعنه عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "من قعد مقعداً لم يذكر الله تعالى فيه كانت عليه من الله ترة، ومن اضطجع مضجعاً لم يذكر الله فيه كانت عليه من الله ترة" ((رَوَاهُ أبُو دَاوُدَ)). وقد سبق قريباً، وشرحنا "الترة" فيه.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "If anyone sits in a gathering where he does not remember Allah, he will bring grief upon himself (on the Day of Resurrection), and he who lies down in a place where he does not remember Allah, will bring grief upon himself (on the Day of Resurrection).".
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص کسی جگہ بیٹھے اور اس میں اللہ تعالیٰ کا ذکر نہ کرے تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس پر حسرت ہوگی، اور جو شخص لیٹے اور اس میں اللہ کا ذکر نہ کرے تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس پر حسرت ہوگی۔ (حضرت ابوداؤد)
