عربی (اصل)
وعنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "ما جلس قوم مجلساً لم يذكروا الله تعالى فيه، ولم يصلوا على نبيهم فيه، إلا كان عليهم ترة؛ فإن شاء عذبهم، وإن شاء غفر لهم" ((رَوَاهُ التِّرمِذِيُّ وَقَالَ: "حَدِيثٌ حَسَنٌ")).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Whenever a group of people sit in a gathering in which they do not remember Allah the Exalted, nor supplicate to elevate the rank of their Prophet, such a gathering will be a cause of grief to them. If Allah wills, He will punish them, and if He wills He will forgive them.".
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب بھی کوئی قوم کسی مجلس میں بیٹھے اور اس میں اللہ تعالیٰ کا ذکر نہ کرے اور اپنے نبی پر درود نہ بھیجے تو یہ مجلس ان پر حسرت بنے گی۔ اگر چاہے تو عذاب دے اور اگر چاہے تو معاف فرما دے۔ (ترمذی)
