عربی (اصل)
وعن أبي سعيد وأبي هريرة رضي الله عنهما أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: “إذا دخل أهل الجنة - الجنة- ينادي مناد: إن لكم أن تحيوا، فلا تموتوا أبداً، وإن لكم أن تصحوا، فلا تسقموا أبداً، وإن لكم أن تشبوا فلا تهرموا أبداً، وإن لكم أن تنعموا، فلا تبأسوا أبداً" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id and Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with them) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "When the dwellers of Jannah enter Jannah, an announcer will call: (You have a promise from Allah that) you will live therein and you will never die; you will stay healthy therein and you will never fall ill; you will stay young and you will never become old; you will be under a constant bliss and you will never feel miserable.".
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب جنت والے جنت میں داخل ہوں گے تو ایک پکارنے والا پکارے گا: تمہارے لیے (وعدہ ہے) کہ تم ہمیشہ زندہ رہو گے کبھی نہ مرو گے، ہمیشہ صحتمند رہو گے کبھی بیمار نہ ہو گے، ہمیشہ جوان رہو گے کبھی بوڑھے نہ ہو گے، اور ہمیشہ نعمتوں میں رہو گے کبھی تنگدست نہ ہو گے۔ (مسلم)
