عربی (اصل)
وعن أبي موسى الأشعري رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "ليأتين على الناس زمان يطوف الرجل فيه بالصدقة من الذهب، فلا يجد أحداً يأخذها منه، ويرى الرجل الواحد يتبعه أربعون امرأة يلذن به من قلة الرجال وكثرة النساء" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa Al-Ash'ari (may Allah be well pleased with him) said:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "A time will come when a man will go about with alms from his gold and will not find anyone to receive it. One man will be seen being followed by forty women dependant upon him on account of the scarcity of men and excess of women.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گا کہ آدمی سونے کا صدقہ لے کر گھومے گا اور کوئی لینے والا نہ ملے گا، اور ایک مرد کو دیکھا جائے گا کہ چالیس عورتیں اس کے پیچھے ہوں گی اور مردوں کی کمی اور عورتوں کی کثرت کی وجہ سے اس کی پناہ لیں گی۔ (رواہ مسلم)
