راویHadrat Abu Hurairah
عربی (اصل)
وعنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "ما أسفل من الكعبين من الإزار ففي النار".((رواه البخارى))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "What is below the ankles of a lower garment is condemned to the Fire (Hell).".
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تہبند کا جو حصہ ٹخنوں سے نیچے ہو وہ آگ میں ہے۔ (بخاری)
