راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
وعن أبى هريرة رضى الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "لا ينظر الله يوم القيامة إلى من جر إزاره بطراً".((متفق عليه))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "On the Day of Resurrection, Allah will not look at him who trails his lower garment out of pride.".
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس شخص کی طرف نظرِ رحمت سے نہیں دیکھے گا جو تکبر سے اپنا تہبند گھسیٹتا ہو۔ (متفق علیہ)
