عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ حَيَّانَ، سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، يُحَدِّثُ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ، وَابْنَ، عَبَّاسٍ أَنَّهُمَا شَهِدَا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ نَهَى عَنِ الدُّبَّاءِ وَالْحَنْتَمِ وَالْمُزَفَّتِ وَالنَّقِيرِ ثُمَّ تَلاَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم هَذِهِ الآيَةَ { وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوا } .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Sa'eed bin Jubair (may Allah be well pleased with him) narrated that He heard Hadrat Ibn 'Umar and Hadrat Ibn 'Abbas testify that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] forbade Ad-Dubba' (gourds), Al-Hantam, Al-Muzaffat, and An-Naqir. Then the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] recited this Verse: "And whatsoever the Messenger (Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him)) gives you, take it; and whatsoever he forbids you, abstain (from it)
اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضرت ابن عمر اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے سنا، انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں گواہی دی کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کدو کے برتن (دُبّاء)، سبز مٹکے (حَنتَم)، تارکول لگے ہوئے برتن (مُزَفَّت) اور لکڑی کے کھوکھلے برتن (نَقیر) سے منع فرمایا۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی: {وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوا} (اور جو کچھ رسول تمہیں دیں وہ لے لو اور جس سے منع فرمائیں اس سے رک جاؤ)۔
