عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنِ ابْنِ فُضَيْلٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِلَى الْيَمَنِ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ بِهَا أَشْرِبَةً يُقَالُ لَهَا الْبِتْعُ وَالْمِزْرُ قَالَ " وَمَا الْبِتْعُ وَالْمِزْرُ " . قُلْتُ شَرَابٌ يَكُونُ مِنَ الْعَسَلِ وَالْمِزْرُ يَكُونُ مِنَ الشَّعِيرِ . قَالَ " كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abu Burdah that his father (may Allah be well pleased with him) said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] sent me to Yemen and I submitted: 'O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), there are drinks there which they call Al-Bit' (mead) and Al-Mizr (beer).' He said: 'What is mead (and beer)?' I said: 'A drink made from honey, and beer is made from barley.' He said: 'Every intoxicant is unlawful
اردو ترجمہ
حضرت ابوبُردہ اپنے والد (حضرت ابوموسیٰ) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے یمن بھیجا تو میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! وہاں مشروبات ہیں جنہیں بِتع اور مِزر کہتے ہیں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بِتع اور مِزر کیا ہیں؟ میں نے عرض کیا: شہد سے بننے والا مشروب اور مِزر جَو سے بنتا ہے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔
