عربی (اصل)
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، عَنْ جَرِيرٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ هِلاَلِ بْنِ يِسَافٍ، عَنْ فَرْوَةَ بْنِ نَوْفَلٍ، قَالَ سَأَلْتُ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ عَائِشَةَ عَمَّا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَدْعُو قَالَتْ كَانَ يَقُولُ " أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ وَمِنْ شَرِّ مَا لَمْ أَعْمَلْ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Farwah bin Nawfal (may Allah be well pleased with him) said: "I asked the Mother of the Believers Hadrat 'Aishah about what the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] used to say in his supplication. She said: 'He used to say: A'udhu bika min sharri ma 'amiltu wa min sharri ma lam a'mal ba'd (I seek refuge with You from the evil of what I have done and the evil of what I have not done yet)
اردو ترجمہ
حضرت فروہ بن نوفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کس چیز سے دعا فرمایا کرتے تھے؟ فرماتی ہیں: آپ فرمایا کرتے تھے: "میں تیری پناہ مانگتا ہوں اپنے کیے ہوئے کاموں کے شر سے اور جو نہیں کیے ان کے شر سے"۔
