عربی (اصل)
أَخْبَرَنِي عِمْرَانُ بْنُ بَكَّارٍ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ، قَالَ حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِيُّ، قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدَةُ، قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ يِسَافٍ، قَالَ سُئِلَتْ عَائِشَةُ مَا كَانَ أَكْثَرَ مَا كَانَ يَدْعُو بِهِ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم قَالَتْ كَانَ أَكْثَرَ دُعَائِهِ أَنْ يَقُولَ " اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ وَمِنْ شَرِّ مَا لَمْ أَعْمَلْ بَعْدُ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Yasaf said: "I asked Hadrat 'Aishah, what was the supplication that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] said the most? She said: 'The supplication that he said the most was: Allahumma, inni a'udhu bika min sharri ma 'amiltu wa min sharri ma lam a'mal ba'd (O Allah, I seek refuge with You from the evil of what I have done, and from the evil of what I have not done yet)
اردو ترجمہ
حضرت ابن یساف فرماتے ہیں کہ حضرت حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا گیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سب سے زیادہ کون سی دعا فرمایا کرتے تھے؟ فرماتی ہیں: آپ سب سے زیادہ یہ دعا فرمایا کرتے تھے: "اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں اپنے کیے ہوئے کاموں کے شر سے اور جو ابھی نہیں کیے ان کے شر سے"۔
