عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنِ ابْنِ أَبِي جَعْفَرٍ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الأَشَجِّ، عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ زَيْنَبَ الثَّقَفِيَّةِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " أَيَّتُكُنَّ خَرَجَتْ إِلَى الْمَسْجِدِ فَلاَ تَقْرَبَنَّ طِيبًا " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Zainab Ath-Thaqafiyyah (may Allah be well pleased with her) that:The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] said: "Any one of you (women) who wants to go out to the Masjid should not go near any perfume
اردو ترجمہ
حضرت زینب ثقفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے جو (عورت) مسجد جانا چاہے وہ خوشبو نہ لگائے۔
