عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ مُقَدَّمٍ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، قَالَ كَانَتْ لَهُ جُمَّةٌ ضَخْمَةٌ فَسَأَلَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَأَمَرَهُ أَنْ يُحْسِنَ إِلَيْهَا وَأَنْ يَتَرَجَّلَ كُلَّ يَوْمٍ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Abu Qatadah (may Allah be well pleased with him) said:That he had long thick hair. "He asked the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) (about it) and he told him to take care of it and comb it every day
اردو ترجمہ
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے لمبے اور گھنے بال تھے۔ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے (ان کے بارے میں) پوچھا تو آپ نے انہیں حکم دیا کہ ان کی دیکھ بھال کریں اور ہر روز کنگھی کریں۔
