عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا حَاضِرُ بْنُ الْمُهَاجِرِ الْبَاهِلِيُّ، قَالَ سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ، يُحَدِّثُ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، أَنَّ ذِئْبًا، نَيَّبَ فِي شَاةٍ فَذَبَحُوهَا بِالْمَرْوَةِ فَرَخَّصَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فِي أَكْلِهَا .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Zaid bin Thabit (may Allah be well pleased with him) that:a wolf bit a sheep so he slaughtered it with Marwah, and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) allowed him to eat it
اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک بھیڑیے نے ایک بکری کو کاٹ لیا تو انہوں نے اسے مروہ (تیز دھار پتھر) سے ذبح کیا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے کھانے کی اجازت مرحمت فرمائی۔
