عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ حَدَّثَنَا دَاوُدُ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَفْوَانَ، أَنَّهُ أَصَابَ أَرْنَبَيْنِ وَلَمْ يَجِدْ حَدِيدَةً يَذْبَحُهُمَا بِهِ فَذَكَّاهُمَا بِمَرْوَةٍ فَأَتَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي اصْطَدْتُ أَرْنَبَيْنِ فَلَمْ أَجِدْ حَدِيدَةً أُذَكِّيهِمَا بِهِ فَذَكَّيْتُهُمَا بِمَرْوَةٍ أَفَآكُلُ قَالَ " كُلْ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Muhammad bin Safwan (may Allah be well pleased with him) that:he caught two rabbits and he could not find a knife with which to slaughter then, so he slaughtered them with Marwah. Then he came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and said: "O Mesenger of Allah! I caught two rabbits but I could not find a knife with which to slaughter them, so I slaughtered them with Marwah;l can I eat them?" He said: "Eat (them)
اردو ترجمہ
حضرت محمد بن صفوان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے دو خرگوش پکڑے لیکن انہیں ذبح کرنے کے لیے کوئی چھری نہ ملی تو انہوں نے ایک تیز دھار پتھر (مروہ) سے ذبح کیا۔ پھر وہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا: یا رسول اللہ! میں نے دو خرگوش شکار کیے لیکن مجھے کوئی چھری نہ ملی تو میں نے انہیں مروہ سے ذبح کیا، کیا میں انہیں کھا سکتا ہوں؟ آپ نے ارشاد فرمایا: کھاؤ۔
