عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ دُرُسْتَ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَاعِيلَ، - وَهُوَ الْقَنَّادُ - قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ حَدَّثَنِي بَعْجَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَسَّمَ بَيْنَ أَصْحَابِهِ ضَحَايَا فَصَارَتْ لِي جَذَعَةٌ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ صَارَتْ لِي جَذَعَةٌ . فَقَالَ " ضَحِّ بِهَا " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat 'Uqbah bin 'Amir (may Allah be well pleased with him) that:the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) divided some sacrificial animals among his Companions, and I got a Jadh'ah sheep. I submitted: 'O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), I got a Jadh'ah sheep.' He said: 'Sacrifice it
اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ کے درمیان قربانی کے جانور تقسیم فرمائے۔ میرے حصے میں ایک جذعہ آئی۔ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میرے حصے میں ایک جذعہ آئی ہے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس کی قربانی کر لو۔
