عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَعْطَاهُ غَنَمًا يُقَسِّمُهَا عَلَى صَحَابَتِهِ فَبَقِيَ عَتُودٌ فَذَكَرَهُ لِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " ضَحِّ بِهِ أَنْتَ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat 'Uqbah bin 'Amair (may Allah be well pleased with him) that:the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) gave him some sheep to distribute among his Companions. A small goat was left over and he mentioned that to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him). He said: "Sacrifice it yourself
اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں بکریاں دیں تاکہ وہ اپنے صحابہ میں تقسیم کریں۔ ایک چھوٹا بکرا بچ گیا۔ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اس کا ذکر کیا تو آپ نے ارشاد فرمایا: تم خود اس کی قربانی کر لو۔
