عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ يَزِيدَ، قَالَ حَدَّثَنَا بَهْزُ بْنُ أَسَدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنِي عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ، قَالَ سَمِعْتُ زَيْدَ بْنَ وَهْبٍ، يُحَدِّثُ عَنْ ثَابِتِ بْنِ وَدِيعَةَ، قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِضَبٍّ فَجَعَلَ يَنْظُرُ إِلَيْهِ وَيُقَلِّبُهُ وَقَالَ " إِنَّ أُمَّةً مُسِخَتْ لاَ يُدْرَى مَا فَعَلَتْ وَإِنِّي لاَ أَدْرِي لَعَلَّ هَذَا مِنْهَا " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Thabit bin Wadi ah (may Allah be well pleased with him) said: "A man brought a mastigure to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and he started looking at it, and turning it over. He said: 'A nation was transformed, it is not known what they did, and I do not know if this is one of them
اردو ترجمہ
حضرت ثابت بن ودیعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ضب لایا، آپ اسے دیکھنے اور الٹ پلٹ کرنے لگے اور ارشاد فرمایا: ایک امت کا مسخ ہوا تھا، معلوم نہیں وہ کیا بنے، اور مجھے نہیں معلوم شاید یہ اسی میں سے ہے۔
