راویSalamah bin Nubait,
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ نُبَيْطٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَخْطُبُ عَلَى جَمَلٍ أَحْمَرَ بِعَرَفَةَ قَبْلَ الصَّلاَةِ .
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Salamah bin Nubait, that his father said: "I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) delivering a Khutab atop a red camel in Arafat, before the Salah." (Daif)
اردو ترجمہ
حضرت نبیط رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرفہ کے دن رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو نماز سے پہلے ایک سرخ اونٹ پر سوار ہو کر خطبہ دیتے دیکھا۔
