عربی (اصل)
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا يحيى بن أبي طالب، حدثنا أبو أحمد الزُّبَيري، حدثنا إسرائيل، عن أبي حَصِين، عن يحيى بن وَثَّاب، عن مسروق، عن عبد الله: أنه حَدَّث يومًا عن رسول الله ﷺ، فارتعد وارتَعَدَت ثيابُه، ثم قال: أو نحو هذا(1).هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. وله شواهدُ فيه عن عبد الله:
انگریزی ترجمہ
Abdullah (ibn Mas'ud) narrated a hadith from the Messenger of Allah (peace be upon him) one day, and he trembled so much that even his clothes shook. Then he said: "Or something like this (is what the Prophet said)." Al-Hakim said: This hadith is sound according to the conditions of the two Shaykhs, though they did not include it.
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک دن رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے کوئی حدیث بیان کی تو (خوفِ الٰہی سے) ان پر لرزہ طاری ہو گیا اور ان کے کپڑے کانپنے لگے، پھر انہوں نے (احتیاطاً) کہا: یا اسی طرح (آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا)۔یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔[المستدرك على الصحيحين/كتاب العلم/حدیث: 381]
