عربی (اصل)
حدَّثَناه عبد الله بن محمد بن إسحاق الخُزَاعي، حدثنا أبو يحيى عبد الله بن أحمد بن زكريا بن أبي مَسَرَّة، حدثنا عبد الله بن يزيد المقرئ، حدثنا حَيْوة بن شُريح، أخبرني أبو صخر، أنَّ سعيد المقبُري أخبره، أنه سمع أبا هريرة يقول: إنه سمع رسول الله ﷺ يقول:"مَن دَخَلَ مسجدَنا هذا ليتعلَّمَ خيرًا أو يُعلِّمَه، كان كالمجاهدِ في سبيلِ الله، ومَن دَخَلَه لغير ذلك، كان كالنَّاظرِ إلى ما ليسَ له"(1).هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، فقد احتجَّا بجميع رواته(2)ثم لم يُخرجاه، ولا أعلمُ له علَّةً! بل له شاهد ثالث على شرطهما جميعًا:
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah narrated that he heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "Whoever enters this mosque of ours to learn something good or to teach it, he is like one who strives in the path of Allah. And whoever enters it for any other purpose, he is like one who looks at what does not belong to him." Al-Hakim said: This hadith is sound according to the conditions of the two Shaykhs, as they have used all its narrators as authorities, yet they did not include it, and I do not know of any defect in it.
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے ہوئے سنا:”جو شخص ہماری اس مسجد میں اس لیے داخل ہوا کہ کوئی بھلائی سیکھے یا سکھائے، وہ اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کے مانند ہے، اور جو کسی اور مقصد کے لیے داخل ہوا، وہ اس شخص کی مانند ہے جو اس چیز کو دیکھ رہا ہو جو اس کی ملکیت نہیں ہے۔“یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، ان دونوں نے اس کے تمام راویوں سے احتجاج کیا ہے لیکن اسے روایت نہیں کیا، اور مجھے اس میں کوئی علت (نقص) معلوم نہیں ہوتی! بلکہ اس کا ایک تیسرا شاہد بھی ان دونوں کی شرط پر موجود ہے۔[المستدرك على الصحيحين/كتاب العلم/حدیث: 314]
