عربی (اصل)
فحدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب - واللفظ له - حدثنا الحسن بن علي بن عفَّان، حدثنا ابن نُمير، عن الأعمش، عن أبي صالح، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"مَن سَلَكَ طريقًا يَلتمِسُ فيه عِلمًا، سهَّلَ اللهُ له طريقًا إلى الجنة"(4).هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه! واللفظة التي أسندَها زائدةُ قد وَقَفَها غيرُه(1)، فأمّا طلب العلم فلم يختلَف على الأعمش في سنده.
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever treads a path seeking knowledge, Allah will make easy for him a path to Paradise." Al-Hakim said: This hadith is sound according to the conditions of the two Shaykhs, though they did not include it.
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو شخص علم حاصل کرنے کے لیے کسی راستے پر چلے گا، اللہ اس کے لیے جنت کا راستہ آسان فرما دے گا۔“یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا! اور وہ لفظ جسے زائدہ نے مرفوعاً بیان کیا ہے اسے دوسروں نے موقوفاً ذکر کیا ہے، جہاں تک طلبِ علم کا تعلق ہے تو اعمش سے اس کی سند میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا۔[المستدرك على الصحيحين/كتاب العلم/حدیث: 304]
