عربی (اصل)
أخبرنا أحمد بن سلمان الفقيه ببغداد قال: قُرِئَ على محمد بن الهيثم القاضي وأنا أسمع: حدثنا عبد الله بن صالح، حدثني الليث، عن يزيد بن أبي حبيب، عن أبي الخير، عن عُقبة بن عامر الجُهَني: أنَّ رجلًا أتى رسول الله ﷺ فقال: يا رسول الله، أحدُنا يُذنِبُ، قال: يُكتَبُ عليه، قال: ثم يستغفر منه ويتوب، قال:"يُغفَرُ له ويُتابُ عليه"، قال: فيعودُ فيُذنب، قال:"يُكتَبُ عليه"، قال: ثم يستغفر منه ويتوب، قال:"يُغفَرُ له ويُتابُ عليه"، قال: فيعودُ فيُذنب، قال:"يُكتب عليه"، قال: ثم يستغفر منه ويتوب، قال:"يُغفَرُ له ويُتابُ عليه(2)، ولا يَمَلُّ الله حتى تَمَلُّوا"(3).هذا حديث صحيح على شرط البخاري، ولم يُخرجاه.[التعليق - من تلخيص الذهبي]ترقيم العلميه 195 - على شرط البخاري
انگریزی ترجمہ
Uqbah ibn Amir al-Juhani narrated that a man came to the Messenger of Allah (peace be upon him) and said: "O Messenger of Allah, one of us commits a sin." He said: "It is recorded against him." He said: "Then he seeks forgiveness and repents." He said: "He is forgiven and his repentance is accepted." He said: "Then he sins again." He said: "It is recorded against him." He said: "Then he seeks forgiveness and repents." He said: "He is forgiven and his repentance is accepted." He said: "Then he sins again." He said: "It is recorded against him." He said: "Then he seeks forgiveness and repents." He said: "He is forgiven and his repentance is accepted, and Allah does not tire of forgiving until the servant tires of seeking forgiveness."
اردو ترجمہ
سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی بارگاہ میں حاضر ہوا اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول! ہم میں سے کوئی گناہ کرتا ہے، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اس کے نامہ اعمال میں لکھ دیا جاتا ہے“، اس نے کہا: پھر وہ استغفار اور توبہ کرتا ہے، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اسے بخش دیا جاتا ہے اور اس کی توبہ قبول کر لی جاتی ہے“، اس نے کہا: وہ پھر گناہ کر لیتا ہے، فرمایا:”لکھ لیا جاتا ہے“، اس نے کہا: وہ پھر توبہ و استغفار کرتا ہے، فرمایا:”اسے بخش دیا جاتا ہے اور توبہ قبول ہوتی ہے، اللہ (معاف کرتے ہوئے) نہیں تھکتا یہاں تک کہ تم (توبہ کرتے کرتے) خود تھک جاؤ۔“یہ حدیث امام بخاری کی شرط پر صحیح ہے، لیکن ان دونوں نے اسے روایت نہیں کیا۔[المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 196]
