انگریزی ترجمہ
Narrated from Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "No one is wounded in the cause of Allah — and Allah knows best who is truly wounded in His cause — except that he will come on the Day of Resurrection with his wound flowing blood: the color is the color of blood but the fragrance is the fragrance of musk."
اردو ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہایک غلام آیا اور اس نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے ہجرت پر بیعت کی۔ لیکن آپصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ معلوم نہ تھا کہ یہ غلام ہے۔ پھر اس کا مالک اس کو لینے آیا تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اس کو میرے ہاتھ بیچ ڈال پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے دو کالے غلام دے کر اس کو خرید لیا۔ اس کے بعد آپصلی اللہ علیہ وسلمکسی سے بیعت نہ لیتے جب تک یہ پوچھ نہ لیتے کہ وہ غلام ہے (یا آزاد)؟[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 927]
